Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی وزیر خارجہ سے ہالینڈ کے ہم منصب کا رابطہ

ٹیلی فونک رابطے میں مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ (فوٹو اخبار 24)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے ہالینڈ کے ہم منصب نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔
سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق ہالینڈ کے وزیر خارجہ کا کیسپر ویلڈ کیمپ نے ٹیلی فون کیا اور مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
دونوں وزرائے خارجہ کے مابین مشترکہ دلچسپی کےامور و باہمی  تعلقات  کے فروغ سمیت علاقائی و عالمی حالات میں ہونے والی پیش رفت پر گفتگو ہوئی۔
 

 

شیئر: