Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ممبئی میں موسلادھار بارش

ممبئی۔۔۔۔ممبئی میں موسلادھار بارش کے نتیجے میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔علی الصبح بارش شروع ہوگئی تھی جس کے نتیجے میں نظام زندگی مفلوج ہوگیا تھی۔پچھلے 24گھنٹے میں بھیونڈی میں 205ملی لیٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹے کیلئے ممبئی، نوی ممبئی، آرنا اور دھانو میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

شیئر: