Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الرویس محلے سے بجلی کا کنکشن 22شوال سے کاٹنے کا فیصلہ

جدہ ۔۔۔جدہ ڈیولپمنٹ کمپنی نے واضح کیا ہے کہ الرویس محلے سے بجلی کا کنکشن 22شوال 1438ھ کو کاٹا جائے گا۔ سابقہ پروگرام کے مطابق یہ کارروائی پہلے ہونا تھی تاہم عیدالفطر کی سرکاری تعطیلات 14شوال1438ھ تک بڑھانے کے باعث کمشنر شہزادہ مشعل بن ماجد نے بجلی کاکنکشن کاٹنے اور الرویس محلے کو جدید خطوط پر استوار کرنے والے منصوبے کا پہلا مرحلہ شروع کرنے کی تاریخ 22شوال تک بڑھا دی۔جدہ ڈیولپمنٹ کمپنی الرویس سمیت کئی غیر منظم محلوں کو جدید خطو ط پر استوار کریگی۔ محلے کے باشندوں کو 5اختیار دیئے جائیں گے۔

شیئر: