Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر کے خلاف محاذ میں کویت و اردن کی شمولیت کا امکان

عمان۔۔۔۔۔سفارتکاروں نے واضح کیا ہے کہ کویت اور اردن بھی قطر پر پابندیاں عائد کرنے والے انسداد دہشگردی کے علمبردار ممالک کے گروپ میں شامل ہونے والے ہیں۔ یہ اطلاع برطانوی جریدے گارجین نے دی ہے۔ مصری پارلیمنٹ میں تعلقات خارجہ کمیٹی کے سیکریٹری طارق الخولی نے واضح کیا کہ قطر کے ساتھ محاذ آرائی شروع ہوئی ہے ، کارواں رکے گا نہیں۔

شیئر: