ریاض۔۔۔۔سعودی ولیعہد نائب وزیر اعظم وزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے ترک وزیر دفاع فکری اشک نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔انہوں نے سعودی عرب اور ترکی کے دوطرفہ تعلقات خصوصاً دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ترکی دوحہ میں قطر کی درخواست پر فوجی اڈہ قائم کئے ہوئے ہے۔