Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صدر بننے کی طرف کووند کا پہلا قدم،میرا کمارسے 38ہزار ووٹوں سے آگے

نئی دہلی۔۔۔۔۔صدرکے عہدےکیلئے ووٹوں کی  گنتی آج شروع ہوچکی ہے، شام 5بجے تک گنتی کا کام مکمل ہوجائے گا اور اسی کے ساتھ ہی کامیاب امیدوار کے نام کا اعلان کردیا جائے گا۔فی الحال کووند اپنی صدارتی حریف میرا کمار سے 38ہزارووٹوں سے آگے ہیں۔

شیئر: