Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کار ریلی، بارہواں مرحلہ فرانسیسی ڈرائیور نے جیت لیا

 
بیجنگ:چین کے صحرا میں جاری کار ریلی کا بارہواں مرحلہ فرانس کے ڈرائیور کرسچئین نے جیت لیا ۔چین کے ریتلے اور نا ہموار ٹریک پر دنیا بھر کے معروف ڈرائیوروں نے شاندار پرفارمنس دکھائی۔کار ریس میں شریک ڈرائیوروںنے ایک دوسرے پر برتری کیلئے بھرپور مشاقی کی مظاہرہ کیا۔ ڈرائیورز نے اپنی مہارت دکھاتے ہوئے مشکل ٹریک پر زبردست کنٹرول دکھایا۔ 12واں مرحلہ فرانس کے کرسچئن کے نام رہا۔ ایونٹ کا اگلا راونڈ 160 کلومیٹر پر مشتمل ہوگا۔ 

شیئر: