Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ مقرن سے شہزادہ محمد بن نایف کا اظہار تعزیت

  ریاض .... شہزادہ محمد بن نایف بن عبدالعزیز نے عسیر کے نائب گورنر  اور اپنے چچا زاد بھائی شہزادہ منصور بن مقرن کی وفات پر اپنے چچا  شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز سے تعزیت و ہمدردی کے اظہار کیا۔انہوں نے ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد میں شاہی خاندان کے افراد، اعلی عہدیداروں ، عہدیداروں اور سعودی شہریوں کے جم غفیر کے ساتھ اپنے چچا زاد بھائی کی نماز جنازہ میں بھی شرکت کی۔
 
 

شیئر: