فیس بک پر فٹبالر بچہ کی وڈیو کو10 ملین ویوز حاصل ہوگئے
فیس بک پر فٹبال کھیلنے والے ایک بچے کی وڈیو کو صرف دو دن 10ملین افراد نے دیکھا ہے۔ وائرل ہونے والی وڈیو میں ایک بچہ دکھایا گیا جو انتہائی مہارت سے فٹبال سے کھیلتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔
فیس بک صارفین نے وڈیو پر ہزاروں کمنٹس کئے ہیں۔صارفین نے بچے کے لئے فٹبالر کے طور پر بہترین مستقبل کی پیشگوئی کی ہے۔