Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کشمیر میں سرکاری عمارت کا قبضہ برقرار

مسلح افراد کے قبضے کے دوران سرکاری عمارت میں آگ لگی ہوئی ہے
سری نگر ....کشمیر میں ہندوستانی فوج سرکاری عمارت سے مسلح افراد کا قبضہ نہ چھڑا سکی۔ وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔سری نگر کے ضلع پامپور میں سرکاری عمارت پر 2 مسلح افراد نے حملہ کر کے قبضہ کرلیا تھا۔ 2 دوطرفہ فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ دھماکوں کی آوازیں بھی آ رہی ہیں۔ فائرنگ کے تبادلے میں 3 فوجی زخمی ہوئے ۔ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔
 

شیئر: