Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قاہرہ میں سعودی سفارتخانے کے قریب سیکیورٹی سخت

قاہرہ : قاہرہ میں سعودی سفارتخانے کے قریب سیکیورٹی سخت کردی گئی۔ مصری سیکیورٹی اداروں نے کہا ہے کہ سعودی سفارتخانے کے قرب و جوار میں سیکیورٹی سخت کرنے کا اصل مقصد احتیاطی تدابیر ہیں۔ مصری اہلکاروں نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کے تناظر میں امن و امان کو برقرار رکھنا بہت ضروری ہے۔ سیکیورٹی اداروں نے سفارتخانے کی انتظامیہ کو سیکیورٹی سخت کرنے کی اطلاع دی ہے۔

شیئر: