Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلامی قلمی نسخوں کی نمائش

تیونس۔۔۔۔۔تیونس نے اسلامی قلمی نسخوں کی نمائش منعقد کی۔ یہ نسخے ہالینڈ کی لیڈن یونیورسٹی کی ملکیت ہیں۔ان میں 8ویں صدی عیسوی کے نصف ثانی سے لیکر 20ویں صدی تک اسلامی آرٹ کے ارتقاء کی کہانی بیان کرنیوالے فن پاروں اور قلمی نسخوں کو سجایا گیا ہے۔

شیئر: