کنگ فہد یونیورسٹی میں داخلے کی درخواستیں؟
دمام ۔۔۔۔کنگ فہد یونیورسٹی برائے پیٹرولیم ومعدنیات( کے ایف یوپی ایم ) نے اعلیٰ تعلیمی پروگراموں میں داخلے کیلئے آن لائن درخوا ستیں طلب کرلیں۔امیدواروں سے کہا گیا ہے کہ وہ لنک www.kfupm.edu.sa/gs پر درخواستیںطلب کریں۔26ستمبر 2018آن لائن اپلیکیشن پیش کرنے کی آخری تاریخ ہے جبکہ آن لائن توصیفی خطوط پیش کرنے کی آخری تاریخ 3اکتوبر 2018ء ہے ۔