Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایک ہی ڈاکٹر

ممبئی ..... کرینہ اور سیف علیخان کے بیٹے کی ڈلیوری جس ڈاکٹر نے کرائی ہے وہ وہی ہے جو کرینہ کی ولادت کے وقت تھا۔ڈاکٹر پی رستم سونا والا نے کرینہ ، کرشمہ اور حتی کہ رنبیر کپور کی ولادت کے وقت بھی گائناکالوجسٹ کا کردارادا کیا تھا۔ اگرچہ اس سے قبل کہا گیا تھا کہ بچے کی ولادت لندن میں ہوگی لیکن بعد میں فیصلہ کیا گیا کہ ممبئی کے بڑے اسپتال میں بچے کے ولادت ہوگی۔
 

شیئر: