Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نسیم الدین صدیقی کو کلین چٹ مل گئی

لکھنو...آمدنی سے زیادہ جائداد رکھنے کے الزامات میں سابق وزیر نسیم الدین صدیقی، رام ویر اپادھیائے اور نسیم الدین کی اہلیہ اور سابق ایم ایل سی حسنہ صدیقی کو بری کر دیا گیا ۔ حکومت نے تحقیقات ختم کر دی ۔لوک آیکت کی سفارش پر ویجلینس نے نسیم الدین کے خلاف فرد جرم رجسٹر کر تفتیش کی تھی ان کی بیوی حسنہ صدیقی اور رام ویر اپادھیائے کے خلاف بھی تحقیقات ہوئی تھی۔ لوک آیکت کی رپورٹ میں یہ الزام تھا کہ صدیقی نے 1997 سے 2012ءکے درمیان 69 لاکھ روپے کمائے اور قریب 14 کروڑ روپے خرچ کئے۔ ویجلینس رپورٹ کے بعد نسیم صدیقی کلین چٹ مل گئی۔ 

 

شیئر: