Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فواد خان کی بیٹی کے ساتھ تصویر وائرل

لاہور... پاکستانی اداکار فواد خان نے سماجی رابطوں کی ویب سا ئٹ پر اپنی بیٹی کے ساتھ تصویر وائرل کی ہے۔فواد خان اور ان کی اہلیہ کے یہاں گزشتہ برس اکتوبر میں بیٹی کی ولادت ہوئی تھی تاہم انہوں نے اپنی بیٹی کی تصویر کو شیئر نہیں کیا تھا۔ اب فواد خان کے فین کلب کی جانب سے تصویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا ہے جسے پسند کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز فواد خان اور ان کی اہلیہ صدف نے اپنے بیٹے ایان کی سالگرہ بھی منائی تھی۔

شیئر: