Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسرائیلی فوج کو جدید میزائل مل گئے

القدس ۔۔۔۔۔اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اسے دور مار بیلسٹک میزائل حملے کو روکنے کیلئے( حیتز3)مل گیا ہے۔ یہ اینٹی میزائل سسٹم اسرائیلی ہوائی اڈوں کو فراہم کردیاگیاجسے امریکہ تیار کرتا ہے۔

شیئر: