Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ابھیشک 41برس کے ہوگئے

ممبئی .... بالی وڈ اسٹار ابھیشک بچن41برس کے ہوگئے ۔ اس موقع پر امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پر انہیں ”ہیپی برتھ ڈے “ کہا اور بلیک اینڈ وائٹ میں ابھیشک اور اپنی بیٹی شویتا کیساتھ اپنی تصویر بھی شیئرکی۔۔ اس موقع پر بگ بی نے ٹویٹر پر بھی یہی پیغام اپ لوڈ کر دیااور تصویر ڈالی۔ سالگرہ پر ابھیشک نے گھر پر ہی اپنے اہل خاندان اور چند قریبی دوستوں کیساتھ ڈنر کیا۔

شیئر: