Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرینہ کا بیٹا شہزادہ ہوگا، پرینکا

ممبئی ..... اداکارہ پرینکا چوپڑہ نے کرینہ اور سیف کے بیٹے تیمو رکو دیکھ کر کہاہے کہ بچہ انتہائی خوبصورت ہے یقینا ایک شہزادہ ہوگا اورلوگ اس پر توجہ دینگے۔ کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علیخان کی نئی تصویر انٹرنیٹ پر ڈالدی گئی ۔وہ اپنی ماں کے بقول انتہائی خوبصورت نظر آرہا ہے۔ کرینہ کا کہناتھا کہ اس کرہ ارض پر وہ انتہائی ہینڈ سم نوجوان بن کر سامنے آئیگا۔ پہلے تو لوگوں نے سمجھا کہ کرینہ اپنے بیٹے کی محبت میں یہ بات کہہ رہی ہے لیکن ان تصاویر کو دیکھنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس میں حقیقت بھی ہے۔تیمور کی جو تصاویر اب سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں اس میں وہ ان تصاویر سے بالکل الگ تھلگ نظر آتا ہے جب پہلی مرتبہ اسپتال میں کھینچی گئی تھیں۔ تیمور 20دسمبر 2016ءکو ممبئی کے اسپتال میں پیدا ہوا ۔ اس سے قبل یہ تصاویر سیف کے واٹس ایپ پر اپ لوڈ کی گئی تھیں جہاں سے کسی نے انہیں لیکر سوشل میڈیا پر ڈال دیں۔ اب سیف نے بھی تصدیق کی ہے کہ یہ تصاویر انہی کے بیٹے کی ہیں۔ قبل ازیں 
 

شیئر: