Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دہلی یونیورسٹی کے رامجس کالج میں ہنگامہ ،سیمینار منسوخ

نئی دہلی ... دہلی یونیورسٹی کے رامجس کالج میں منگل کو ہونےوالا سیمینار منسوخ کر دیا گیا آر ایس ایس نواز طلبہ تنظیم اے بی وی پی کے کارکنوں نے سیمینار سے خطاب کرنے کےلئے جے این یو اسٹوڈنٹ لیڈر عمر خالد اور شہلا رشید کو دعوت ینے پر کانفرنس ہال کے باہر ہنگامہ کیا ۔ اے بی وی پی نے کہا کہ ایسے افراد کو رامجس کالج میں آنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی جن پر ملک سے بغاوت کے مقدمات زیر سماعت ہیں ۔ بعد ازاں پرنسپل راجیندر پرساد نے بتایا کہ پولیس کے مشورے پر سیمینار منسوخ کر دیا جبکہ عمر خالد اور شہلا رشید کو بھیجے گئے دعوت نامے بھی واپس لے لئے ۔ 

شیئر: