Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

 اسلام آباد... حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے ۔ پٹرول ایک روپے 71 پیسے اور ڈیزل ایک روپے 52 پیسے فی لٹر مہنگا ہو گیا۔ مٹی کے تیل کی قیمت 44 روپے برقرار رکھی گئی ۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 66 پیسے فی لٹر اضافہ ہوگا۔نئی قیمتوں پر عملدرآمد یکم مارچ سے ہوگا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھیجی تھی ۔

شیئر: