Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ منصور بن بدر بن سعود انتقال کرگئے

’نماز جنازہ آج ہفتے کو ریاض میں عصر کی نماز کے بعد ہوگی‘ ( فوٹو: سبق)
شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کر گئے ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ ’شہزادہ منصور کی نماز جنازہ آج ہفتے کو ریاض میں جامع امام ترکی بن عبد اللہ میں عصر کی نماز کے بعد ہوگی‘۔
ایوان شاہی نے متوفی کے لیے رحمت و مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی ہے۔

شیئر: