Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لکھنؤکے چوڑی تاجر کا اغوا، 100کروڑ کا مطالبہ

لکھنؤ- - - - - -  یہاں ایک چوڑی تاجر کا اغوا کرلیا گیا جس کا پتہ لگانے میں پولیس ابھی تک ناکام ہے۔ گزشتہ شب شہر کے بڑے تاجر سنجیوگپتا کی بیوی کے واٹس ایپ پر یہ پیغام آیا کہ100کروڑ روپئے بطور زریرغمال دیا جائے ورنہ شوہرکو قتل کردیا جائے گا۔ یہ اطلاع پیر کی صبح ان کے گھروالوں نے ایس پی کو دی جنہوں نے پورے ضلع میں الرٹ جاری کرکے پڑوسی ریاستوں اتراکھنڈ، ہریانہ، راجستھان اور مدھیہ پردیش میں جگہ جگہ چھاپہ مارنے کی کارروائی شروع کردی ہے لیکن سنجیو کا ابھی تک کہیں سراغ نہیں ملا۔

شیئر: