Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ن لیگ فیصلہ تسلیم کرے گی،حکمت عملی تیار

  اسلام آباد.... ذرائع کے مطابق وزریراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس میں چوہدری نثارکی پریس کانفرنس اور پانامہ کیس کے فیصلے کے حوالے سے غور کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا، اسے قبول کیا جائے گا۔جمہوری عمل جاری رہے گا ۔حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ اجلاس میں چوہدری نثار کے تحفظات دور کرنے اور پارٹی کو متحد رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا اجلاس میں وزیراعظم کی نااہلی کی صورت میں بھی حکمت عملی تیار کی گئی تاہم اس کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

 

شیئر: