Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نتیش نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

پٹنہ ۔۔۔۔وزیر اعلیٰ بہار جنتا دل یو کے سربراہ نتیش کمارنے اسمبلی سے جمعہ کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔ انہوں نے 131ووٹ حاصل کئے اس سےپہلے بی جے پی نے کہا تھا کہ نتیش ایوان سے بڑی آسانی سے ووٹ حاصل کرینگے اوراپنی اکثریت ثابت کردینگے۔ وہ چھٹی مرتبہ وزیر اعلیٰ بنے ہیں ۔گورنر کیسری ناتھ ترپاٹھی نے وزیر اعلیٰ کو ایوان میں اپنی اکثریت ثابت کرنے کی ہدایت کی تھی ۔قبل ازیں پارٹی کے چند ارکان نے بی جے پی سے اتحاد کرنے پر آوازیں اٹھائی تھیں جس کے بعد پارٹی میں دراڑ پڑتی نظر آرہی تھی۔

شیئر: