Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیلا دکشت کے گھر میں آتشزدگی

دہلی۔۔۔کانگریس کی رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ دہلی شیلا دکشت کے گھر میں آگ لگ گئی ۔ ان کا مکان نظام الدین کے علاقے میں واقع ہے۔ فوری طور پر فائر بریگیڈ کے اہلکار پہنچ گئے ۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

شیئر: