ریاض.... فرانسیسی ماہرین نے شقراء کمشنری میں تاریخی مقامات کا دورہ کیا ۔ انہیں تاریخی قریے ، دیہی مہمان خانے اور زرعی مکان دکھائے گئے ۔انہوں نے شقراء عجائب گھر ، حلیوہ مارکیٹ ، تاریخی قریہ اور السبیعی ہائوس دیکھ کر پسندیدگی کا اظہار کیا ۔عربی قہوہ کے ذریعہ ان کی ضیافت بھی کی گئی۔