Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کانگریس کا 9اگست کو جنتر منتر پر دھرنا

نئی دہلی۔۔۔۔چھتیس گڑھ ودھان سبھا کی کارروائی ڈھائی دن میں ختم کرنے اور وزراء کی مالی بے قاعدگیوںاور بدعنوانیوں پر بحث نہ کرانے کے خلاف کانگریس 9اگست کو’’یوم تحریک‘‘ منائے گی ۔گا۔نئی دہلی میں جنتر منتر پر جمہوریت بچا ؤ دھرنا اور 10اگست کو صدر سے ملاقات کرکے وزیر اعلیٰ سمیت8وزراء کے خلاف بدعنوانی کی شکایتیں درج کرائی جائیںگی۔ کانگریس کے صوبائی صدر بھوپیش بگھیل نے کانگریس بھون میں صحافیوں سےبات چیت کرتے ہوئے یہ بات کہی۔

شیئر: