Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شمالی کوریا نے جوہری وارہیڈ بنا لیا

واشنگٹن ------ امریکہ اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ شمالی کوریا نے ایسا جوہری ہتھیار بنانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے جو کم جگہ گھیرتا ہے اور میزائل پر باآسانی نصب کیا جا سکتا ہے۔حالیہ دِنوں شمالی کوریا نے کہا ہے کہ جس آئی سی بی ایم کا گذشتہ ماہ تجربہ کیا گیا وہ امریکا کی سرزمین کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، جس پیش رفت کا اِس سے قبل، اْس نے دعویٰ نہیں کیاتھا۔ابھی یہ بات واضح نہیں آیا شمالی کوریا چھوٹے ڈئزائن کے نیوکلیئر وارہیڈ کا تجربہ کر چکا ہے، حالانکہ گذشتہ سال اْس نے کہا تھا کہ اْس نے ایسا کیا ہے۔

شیئر: