Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فلسطینی عازمین کا پہلا کارواں حالۃ عمار پہنچ گیا

تبوک۔۔۔۔حا لۃ عمار بری سرحدی چوکی کے راستے عازمین کا پہلا کارواں پہنچ گیا۔ فلسطین کے 24عازمین پرمشتمل ہے۔اس میں ریاست فلسطین میں حج و عمرہ ادارے کے ڈائریکٹر جنرل سلیم الاشقر پیش پیش ہیں۔ وزارت حج و عمرہ اور استقبالیہ ادارے نے عرعربری سرحدی چوکی پر ضیوف الرحمان کے خیر مقدم کی تمام تیاریاں مکمل کررکھی ہیں، دیگر ادارے بھی انتظامات کئے ہوئے ہیں۔

شیئر: