Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سٹی وژن ایکسپو2017 کب ہوگی؟

جدہ ... ”سٹی وژن ایکسپو 2017“ نمائش31اکتوبر کو شروع ہوگی۔ 2نومبر تک جاری رہیگی۔ کمشنر جدہ شہزادہ مشعل بن ماجد اس کی سرپرستی کرینگے۔50سے زیادہ ادارے شریک ہونگے۔سعودی وژن 2030کے تحت 500ارب ریال سے زیادہ مالیت کے بڑے بڑے منصوبے پیش کئے جائیں گے۔ نمائش کی منتظم کمپنی کے اعلیٰ عہدیدار حسین الحارثی نے بتایا کہ یہ اپنی نوعیت کی 9 ویں نمائش ہے۔ غیر معمولی اہم ہے۔ 9ہزار مربع میٹر کے رقبے پر لگائی جائیگی۔ بڑی بڑی کمپنیاں شامل ہونگی۔0 7500سے زیادہ لوگ اسے دیکھنے کیلئے آئیں گے۔
 

شیئر: