Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”بش وِک“ 25 اگست کو تہلکہ مچائے گی

 
ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم ”بش وِک“ 25 اگست کو سنیماوں میں تہلکہ مچائے گی۔ہالی وڈ فلم ”بس وِک“ کی کہانی 20 برس کی لڑکی لوسی اور سابق فوجی اسٹوپ کے گرد گھومتی ہے۔ لوسی سب وے سے گھر کی جانب لوٹ رہی ہوتی ہے کہ اچانک دنگے فساد پھوٹ پڑتے ہیں۔ انتشار کی صورتحال پیدا ہوجاتی ہے اور ایسے میں لوسی کی سابق فوجی اہلکار اسٹوپ سے ملاقات ہوتی ہے۔لوسی اور اسٹوپ دونوں واپس گھر تک پہنچنے کیلئے ایک دوسرے کا ساتھ دینے کی ٹھان لیتے ہیں لیکن قدم قدم پر ان کے سامنے کڑا امتحان آتا ہے۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: