دبئی .... دبئی فری زون میں قرعہ اندازی پر ایک ہندوستانی اورایک جاپانی نے 20لاکھ ڈالر جیت لئے، ہندوستانی برونفین سیمونز دبئی میں مقیم ہے.جاپانی تومویوکی کاوانا پہلا جاپانی ہے جس کانام قرعہ اندازی میں آیا ہے۔دبئی میں مقیم 36سالہ پاکستانی شہری مزمل کے نام پر کار اور عمان میں مقیم 35سالہ ہندوستانی زہیر کو موٹرسائیکل قرعہ اندازی میں ملی ہے، 10لاکھ ڈالرکے انعام کا چیک لے کر ہندوستانی مسکرا رہا ہے.