Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت: یوم آزادی ٔہند میں کویتی گلوکار کی شرکت

انڈین بزنس اینڈ پروفیشنل کونسل کی تقریب میں کمیونٹی کی شرکت
 
کویت(محمد عرفان شفیق)سفارتخانہ ہند کویت میں انڈین بزنس اینڈ پروفیشنل کونسل کویت کے زیر اہتمام جشن آزادی ٔہندکی تقریب منعقد ہوئی جس میں مقامی گلوکاروں کے علاوہ کویتی گلوکار مبارک الراشد نے ہندی گانے گا کر حاضرین کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔
مقامی گلوکاروں میں انجیلا، مرلین اور محمد سعید نے اپنے فن کا جادو دکھایا۔ تقریب کے آخر میں تمام فنکاروں کو اعزازی تحائف اور شیلڈ پیش کی گئیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: