Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکی نوجوان ضیوف الرحمان کی خدمت میں

مکہ مکرمہ.... مکہ مکرمہ کے نوجوان ذی الحجہ کے پہلے عشرے کے دوران ضیوف الرحمان کی خدمت میں لگ گئے۔ وہ اپنی سالانہ تعطیلات سے فائدہ اٹھا کر فلاحی کاموں میں مصروف ہو گئے ہیں۔ مکہ کے نوجوانوں نے ضیوف الرحمان کی خدمت کیلئے باقاعدہ تنظیم قائم کر لی ہے۔

شیئر: