Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ماہرہ کا ہندوستانی فیشن برانڈ کیلئے فوٹوشاٹ

بالی وڈ فلم’’رئیس‘‘ میں کنگ خان کی ہیروئن بننےکےبعد شہرت کی بلندیوں کو چھولینےوالی پاکستانی اداکارہ ماہرہ کاایک نیا فوٹوشاٹ سامنے آیاہے۔ یہ فوٹو شاٹ ماہرہ نے ایک ہندوستانی ڈریس ڈیزائنر کےفیشن برانڈ کیلئے کروایا ہے۔ ساحل سمندر پرہونےوالے ماہرہ کےفوٹو شاٹ سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہورہے ہیں۔انہوں نے اس سے قبل بھی ایک ہندوستانی میگزین کیلئے فوٹوشاٹ کروایا تھاجسے خوب پذیرائی ملی۔ ماہرہ خان ان دنوں دو نئی لالی وڈ فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: