بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑانے نئی فلمیں سائن کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ پرینکاجلد 2 نئی بالی وڈ فلموں کےلئے فلمسازوں کےساتھ معاہدے کریںگی۔اس سے قبل پرینکا کے حوالے سے کافی خبریں گرم رہیں اور ان کا نام چند بڑی فلموں سے جوڑا جاتارہا۔ پرینکا حال ہی میں ہالی وڈ فلم کی شوٹنگ مکمل کرکے واپس ہندوستان لوٹی ہیں۔