Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بھومی کا نیا گانا'کھودیا'

بالی وڈ انڈسٹری کی نئی فلم 'بھومی' کا ایک اور گانا پیش کردیاگیاہے۔ ' کھودیا' کے عنوان سے بھومی کے نئے گانے کی وڈیو منظرعام پر آگئی ہے۔ یہ گانا گلوکار سچن سنگھ کی آواز میں ریکارڈ کیاگیاہے۔ اسکی موسیقی سچن جیگر نے ترتیب دی ہے ۔اس سے قبل فلم کے دیگر گانے جاری کئے جاچکے ہیں۔فلمساز امنگ کمار کی ہدایت میں بننے والی اداکار سنجے دت اور ادیتی راو کے والد اور بیٹی کے رشتے پر مبنی نئی بالی وڈ فلم ' بھومی' رواں ماہ 22ستمبر کو سینما کی زینت بنے گی۔
 
 
 
 
 

شیئر: