Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویتی قلمکار قطری سازشوں کو منکشف کرنے کیلئے پرعزم

ریاض.... کویت کے معروف قلمکار فواد الھاشم نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ کویتی عدالت کی جانب سے ڈیڑھ ماہ قید اور 5001 قطری دینار کے جرمانے کے باوجود قطر کی سازشوں اور ہمسایہ ممالک کیخلاف ان کی سرگرمیوں کو طشت از بام کرتے رہیں گے۔ فواد کیخلاف قطر کے سابق وزیراعظم حمد بن جاسم نے کویتی عدالت میں مقدمہ دائر کیا تھا۔ آل ثانی کا دفاع کویتی وکلاءنے کیا۔ 

شیئر: