Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطریوں کو اسلحہ خریدنے کی لت لگ گئی

لندن.... انسداد دہشت گردی کے علمبردار کے عرب ممالک کے ساتھ سیاسی بحران کے بعد سے قطری حکام اسلحہ اور فوجی سازوسامان دھڑا دھڑ خرید رہے ہیں۔ ترکی، فرانس اور امریکہ سے پہلے ہی معاہدے ہوچکے ہیں جبکہ اب برطانیہ سے بھی معاہدہ کرلیاگیا ہے۔ قطر کے وزیر دفاع خالد العطیہ نے برطانیہ سے 24 ٹفین طیاروں کا سودا کیا ہے۔ 
 

شیئر: