Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جازان میں موسلا دھار بارش

جازان .... منگل اور بدھ کی درمیانی شب جازان میں گردو غبار کے طوفان کے بعد موسلا دھار بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے پہلے ہی خبردار کردیا تھا کہ جازان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی ۔ کہیں درمیانے درجے اور کہیں موسلا دھار بارش کا سلسلہ ہوگا۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے مقامی باشندوں سے کہا ہے کہ وہ پُر خطر مقامات اور وادیوں سے نہ گزریں۔
 

شیئر: