یوم الوطنی پر موبایلی کی سہولت جمعہ 22 ستمبر 2017 3:00 ریاض۔۔۔۔۔موبایلی نے 87ویں یوم وطنی کے موقع پر اپنے تمام صارفین کو سماجی ایپلی کیشن مفت استعمال کرنے کا اعلان کردیا۔23ستمبر کو پورے دن فیس بک ، ٹویٹر ، انسٹا گرام ، اور واٹس ایپ سے پوری طرح استفادہ کیا جاسکتا ہے۔ یوم وطنی واٹس ایپ فیس بک شیئر: واپس اوپر جائیں