Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منتخب اشیاء ٹیکس نے آمدنی گھٹا دی

ریاض۔۔۔۔۔منتخب اشیاء ٹیکس کے نفاذ کے بعد تمباکو کی درآمدات میں 71فیصد کمی واقع ہوگئی۔ محکمہ کسٹم نے الاقتصادیہ کو اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ 2017ء کی تیسری سہ ماہی کے دوران منتخب اشیاء ٹیکس کے نفاذ کے بعد سے محکمے کو 217ملین ریال کی آمدنی ہوئی جبکہ گزشتہ سال تیسری سہ ماہی کے دوران 534ملین ریال کی آمدنی ہوئی تھی۔ محکمہ کے ترجمان عیسیٰ العیسیٰ نے الاقتصادیہ کو بتایا کہ یکم جولائی سے 15ستمبر تک تمباکو اور اس سے تیار شدہ اشیاء کی درآمد میں 58.5فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

شیئر: