Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آئی میک اپ فریش کیسے رکھیں ؟

گرمیوں میں جب بھی آنکھوں پر میک اپ اپلائی کیا جاتا ہے تو کچھ دیر کے بعد اس میں دراڑیں آ جاتی ہیں اور آئی میک اپ ہموار نہیں رہتا۔ اگر آپ دن بھر آئی میک اپ فریش رکھنا چا ہتی ہیں تومیک اپ کرتے ہوئے آئی کریم کی بجائے آئی پرائمر استعمال کریں۔ آئی پرئمر لگانے کے بعدتھوڑا سا لوز پاو¿ڈر لگائیں اور کوئی سا ہلکے رنگ کا آئی شیڈ اپلائی کرنے کے بعد اپنی پسند کی آئی پنسل یا آئی لائنر استعمال کریں۔یہ آئی میک اپ آپ کی دلکشی میں اضافے کاباعث بنے گا۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: