Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہی فرمان: خواتین کو بھی ڈرائیونگ لائسنس جاری ہوں گے

ریاض:خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کی منظوری دیدی۔ آج منگل کو شاہی فرمان میں ٹریفک قوانین میں ترمیم کی ہدایت دی گئی۔ مملکت میں اب مردوں کے ساتھ خواتین کو بھی ڈرائیونگ لائسنس جاری ہوں گے۔ 
 

شیئر: