Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اقوام متحدہ نے ڈرائیونگ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا

ریاض ....اقوام متحدہ نے خواتین کی ڈرائیونگ سے متعلق شاہی فرمان کا خیر مقدم کردیا۔اقوام متحدہ نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ مرد و خواتین دونوں کو بلا استثنیٰ ڈرائیونگ کی اجازت دینے کا شاہی فیصلہ خواتین کو مملکت کی تعمیر و ترقی میں حصہ لینے کا موقع مہیا کرنے کے حوالے سے اہم اقدام ہے۔
 

شیئر: