Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صراحہ کے صارفین کی تعداد 95 ملین ہو گئی

 میسجنگ ایپ صراحہ کے صارفین کی تعداد کی تعداد 95 ملین ہو گئی۔رپورٹ کے مطابق ایپ کو سب سے زیادہ امریکہ میں استعمال کیا جا رہا ہے۔صراحہ کے پیغامات سوشل میڈیا سائٹس پر شیئر کرنے کی سہولت کے باعث اسے فیس بک اور اسنیپ چیٹ کی وجہ سے زیادہ شہرت ملی ہے۔صراحہ اس وقت سوشل نیٹ ورکنگ ایپ میں7ویں اور ایپ اسٹور میں 40ویں نمبر پر ہے۔
 

شیئر: