Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صراحہ پر پیغام بھیجنے والے کا نام جانئے!

ٹیکنالوجی کی دنیا میں کچھ بھی راز میں رہنا تقریباً ناممکن ہو چکا ہے۔ صراحہ ایپ پر پیغامات بھیجنے والے بھی ہوشیار ہو جائیں کیونکہ ان پیغام کو وصول کرنے والا مختصر سے پراسیس سے ان کا نام جان سکتا ہے۔صراحہ کے ہیکنگ ٹول بآسانی دستیاب ہیں اور اب کسی کی بھی شناخت جاننا اس سے بھی زیادہ آسان ہے۔ صراحہ ہیکنگ آن لائن نام ویب سائٹ کو انسٹال کر کے سیکنڈ میں سینڈر کا نام اور آئی ڈی کا پتہ لگایا جا سکتا ہے۔ ویب سائٹ انسٹال کریں ، اپنا یوزر نیم ڈالیں ، ویب سائٹ پر دیے گئے آپشنز میں سے سلیکٹ کریں کہ آپ سینڈر کے بارے میں کیا کیا جاننا چاہتے ہیں ، ویب سائٹ ڈیٹا کی تلاش کرے گی اور تلاش مکمل ہونے پر ویری فائی کا بٹن دباتے ہی سینڈر کی آئی ڈی بمع تفصیلات ظاہر کر دے گا۔
 

شیئر: