عسیر میں ٹریفک حادثہ، 9طالبات زخمی پیر 2 اکتوبر 2017 3:00 ابہا... عسیر ریجن کے القحمہ مقام پر ٹریفک حادثے میں ڈرائیور سمیت 10طالبات زخمی ہوگئیں۔ انہیں القحمہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔ عسیر ٹریفک حادثے زخمی شیئر: واپس اوپر جائیں