Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایشیائی مریض کی مشکل آسان

المہد.... المہد جنرل اسپتال کے طبی عملے نے9ماہ سے زیادہ عرصے سے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں زیر علاج ایک ایشیائی شہری کا مسئلہ حل کردیا۔ 42سالہ ایشیائی شہری 9ماہ سے مصنوعی تنفس پر زندگی گزار رہا تھا۔ وہ ناک کے ذریعے سانس لینے کی قدرت سے محروم ہوچکا تھا۔ طبی عملے نے آہستہ آہستہ مصنوعی آکسیجن کا اسے عادی بنایا اور اب وہ ناک کے ذریعے معمول کے مطابق سانس لینے لگا ہے۔ مصنوعی تنفس کے تمام آلات ہٹا دیئے گئے۔
 

شیئر: